حیدرآباد۔28۔فروری(اعتماد نیوز)سابق ریاستی وزیر فینانس آنم رام نارائن ریڈی نے آج مرکزی کابینہ کی جانب سے ریاست
میں صدر راج کے نفاد کے فیصلہ کو جانب بحق قرار دیا اور کہا کہ چند دن کے لئے حکومت کا قیام عیر مناسب ہے۔ اس سلسلہ میں صدر راج کا فیصلہ ہی ریاست کے حق میں مناسب ہے۔